تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 198
وَ اِنْ تَدْعُوْهُمْ اِلَى الْهُدٰى لَا یَسْمَعُوْا١ؕ وَ تَرٰىهُمْ یَنْظُرُوْنَ اِلَیْكَ وَ هُمْ لَا یُبْصِرُوْنَ﴿198﴾
- وَاِنْاور اگر
- تَدْعُوْهُمْتم پکارو انہیں
- اِلَىطرف
- الْهُدٰىہدایت
- لَا يَسْمَعُوْانہ سنیں وہ
- وَاور
- تَرٰىهُمْتو انہیں دیکھتا ہے
- يَنْظُرُوْنَوہ تکتے ہیں
- اِلَيْكَتیری طرف
- وَهُمْحالانکہ
- لَا يُبْصِرُوْنَنہیں دیکھتے ہیں وہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اگر تم ان کو سیدھے رستے کی طرف بلاؤ تو سن نہ سکیں اور تم انہیں دیکھتے ہو کہ (بہ ظاہر) آنکھیں کھولے تمہاری طرف دیکھ رہے ہیں مگر (فی الواقع) کچھ نہیں دیکھتے