IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 71

  1. قَالَ قَدْ وَ قَعَ عَلَیْكُمْ مِّنْ رَّبِّكُمْ رِجْسٌ وَّ غَضَبٌ١ؕ اَتُجَادِلُوْنَنِیْ فِیْۤ اَسْمَآءٍ سَمَّیْتُمُوْهَاۤ اَنْتُمْ وَ اٰبَآؤُكُمْ مَّا نَزَّلَ اللّٰهُ بِهَا مِنْ سُلْطٰنٍ١ؕ فَانْتَظِرُوْۤا اِنِّیْ مَعَكُمْ مِّنَ الْمُنْتَظِرِیْنَ﴿71﴾

    1. قَالَاس نے کہا
    2. قَدْ وَقَعَالبتہ پڑگیا
    3. عَلَيْكُمْتم پر
    4. مِّنْسے
    5. رَّبِّكُمْتمہارا رب
    6. رِجْسٌعذاب
    7. وَّغَضَبٌاور غضب
    8. اَتُجَادِلُوْنَنِيْکیا تم جھگڑتے ہو مجھ سے
    9. فِيْٓمیں
    10. اَسْمَآءٍنام (جمع)
    11. سَمَّيْتُمُوْهَآتم نے ان کے رکھ لیے ہیں
    12. اَنْتُمْتم
    13. وَاٰبَآؤُكُمْاور تمہارے باپ دادا
    14. مَّا نَزَّلَنہیں نازل کی
    15. اللّٰهُاللہ
    16. بِهَااس کے لیے
    17. مِنْکوئی
    18. سُلْطٰنٍسند
    19. فَانْتَظِرُوْٓاسو تم انتظار کرو
    20. اِنِّىْبیشک میں
    21. مَعَكُمْتمہارے ساتھ
    22. مِّنَسے
    23. الْمُنْتَظِرِيْنَانتظار کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
” اس نے کہا یقیناً تم پر تمہارے رب کی طرف سے عذاب اور غضب آپڑا ہے کیا تم مجھ سے ان ناموں کے بارے میں جھگڑتے ہو جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے خودرکھ لیے ہیں جن کی کوئی دلیل اللہ نے نازل نہیں فرمائی۔ انتظار کرو بیشک میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرنے والوں میں سے ہوں۔ (71)
The commentary on this passage starts at ayah 7:65.Read it