فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 70
قَالُوْۤا اَجِئْتَنَا لِنَعْبُدَ اللّٰهَ وَحْدَهٗ وَ نَذَرَ مَا كَانَ یَعْبُدُ اٰبَآؤُنَا١ۚ فَاْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصّٰدِقِیْنَ﴿70﴾
- قَالُوْٓاوہ بولے
- اَجِئْتَنَاکیا تو ہمارے پاس آیا
- لِنَعْبُدَکہ ہم عبادت کریں
- اللّٰهَاللہ
- وَحْدَهٗواحد (اکیلے)
- وَنَذَرَاور ہم چھوڑ دیں
- مَاجو۔ جس
- كَانَ يَعْبُدُپوجتے تھے
- اٰبَآؤُنَاہمارے باپ دادا
- فَاْتِنَاتو لے آ ہم پر
- بِمَا تَعِدُنَآجس کا ہم سے وعدہ کرتا ہے
- اِنْاگر
- كُنْتَتو ہے
- مِنَسے
- الصّٰدِقِيْنَسچے لوگ
Translation · Fahm-ul-Quran
انہوں نے کہا کیا تو ہمارے پاس اس لیے آیا ہے کہ ہم ایک اللہ کی عبادت کریں اور انہیں چھوڑ دیں جن کی عبادت ہمارے باپ دادا کرتے تھے ؟ جس کی تو دھمکی ہمیں دیتا ہے وہ ہم پر لے آ، اگر تو سچے لوگوں میں سے ہے “ (70)