IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 74

  1. وَ اذْكُرُوْۤا اِذْ جَعَلَكُمْ خُلَفَآءَ مِنْۢ بَعْدِ عَادٍ وَّ بَوَّاَكُمْ فِی الْاَرْضِ تَتَّخِذُوْنَ مِنْ سُهُوْلِهَا قُصُوْرًا وَّ تَنْحِتُوْنَ الْجِبَالَ بُیُوْتًا١ۚ فَاذْكُرُوْۤا اٰلَآءَ اللّٰهِ وَ لَا تَعْثَوْا فِی الْاَرْضِ مُفْسِدِیْنَ﴿74﴾

    1. وَاذْكُرُوْٓااور تم یاد کرو
    2. اِذْجب
    3. جَعَلَكُمْتمہیں بنایا اس نے
    4. خُلَفَآءَجانشین
    5. مِنْۢ بَعْدِبعد
    6. عَادٍعاد
    7. وَّبَوَّاَكُمْاور تمہیں ٹھکانا دیا
    8. فِيمیں
    9. الْاَرْضِزمین
    10. تَتَّخِذُوْنَبناتے ہو
    11. مِنْسے
    12. سُهُوْلِهَااس کی نرم جگہ
    13. قُصُوْرًامحل (جمع)
    14. وَّتَنْحِتُوْنَاور تراشتے ہو
    15. الْجِبَالَپہاڑ
    16. بُيُوْتًامکانات
    17. فَاذْكُرُوْٓاسو یاد کرو
    18. اٰلَآءَنعمتیں
    19. اللّٰهِاللہ
    20. وَلَا تَعْثَوْااور نہ پھرو
    21. فِي الْاَرْضِزمین (ملک) میں
    22. مُفْسِدِيْنَفساد کرنے والے (فساد کرتے)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور یاد کرو جب اس نے تمہیں عاد کے بعدجانشین بنایا اور تمہیں زمین میں جگہ دی تم اس کے میدانوں میں محل بناتے ہو اور پہاڑوں کو مکانوں کی صورت میں تراشتے ہو، سو اللہ کی نعمتیں یاد کرو اور زمین میں فساد نہ مچاتے پھرو۔ “ (74)
The commentary on this passage starts at ayah 7:73.Read it