فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 75
قَالَ الْمَلَاُ الَّذِیْنَ اسْتَكْبَرُوْا مِنْ قَوْمِهٖ لِلَّذِیْنَ اسْتُضْعِفُوْا لِمَنْ اٰمَنَ مِنْهُمْ اَتَعْلَمُوْنَ اَنَّ صٰلِحًا مُّرْسَلٌ مِّنْ رَّبِّهٖ١ؕ قَالُوْۤا اِنَّا بِمَاۤ اُرْسِلَ بِهٖ مُؤْمِنُوْنَ﴿75﴾
- قَالَبولے
- الْمَلَاُسردار
- الَّذِيْنَوہ جنہوں نے
- اسْتَكْبَرُوْاتکبر کیا (متکبر)
- مِنْسے
- قَوْمِهٖاس کی قوم
- لِلَّذِيْنَان لوگوں سے
- اسْتُضْعِفُوْاضعیف (کمزور) بنائے گئے
- لِمَنْان سے جو
- اٰمَنَایمان لائے
- مِنْهُمْان سے
- اَتَعْلَمُوْنَکیا تم جانتے ہو
- اَنَّکہ
- صٰلِحًاصالح
- مُّرْسَلٌبھیجا ہوا
- مِّنْسے
- رَّبِّهٖاپنا رب
- قَالُوْٓاانہوں نے کہا
- اِنَّابیشک ہم
- بِمَآاس پر جو
- اُرْسِلَ بِهٖاس کے ساتھ بھیجا گیا
- مُؤْمِنُوْنَایمان رکھتے ہیں
Translation · Fahm-ul-Quran
” اس کی قوم میں سے وہ سردار جو متکبربنے ہوئے تھے کمزور لوگوں سے کہنے لگے یعنی ان سے جو ان میں ایمان لے آئے تھے، کیا تم جانتے ہو کہ صالح واقعی اپنے رب کا رسول ہے ؟ انہوں نے کہا جو کچھ دے کر اسے بھیجا گیا ہے ہم اس پر یقیناً ایمان لانے والے ہیں۔ “ (75)