فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 78
فَاَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دَارِهِمْ جٰثِمِیْنَ﴿78﴾
- فَاَخَذَتْهُمُپس انہیں آپکڑا
- الرَّجْفَةُزلزلہ
- فَاَصْبَحُوْاتو رہ گئے
- فِيْمیں
- دَارِهِمْاپنے گھر
- جٰثِمِيْنَاوندھے
Translation · Fahm-ul-Quran
انہیں زلزلے نے آلیا انہوں نے اپنے گھروں میں صبح کی کہ گرے پڑے رہ گئے۔ (78)