IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 77

  1. فَعَقَرُوا النَّاقَةَ وَ عَتَوْا عَنْ اَمْرِ رَبِّهِمْ وَ قَالُوْا یٰصٰلِحُ ائْتِنَا بِمَا تَعِدُنَاۤ اِنْ كُنْتَ مِنَ الْمُرْسَلِیْنَ﴿77﴾

    1. فَعَقَرُواانہوں نے کونچیں کاٹ دیں
    2. النَّاقَةَاونٹنی
    3. وَعَتَوْااور سرکشی کی
    4. عَنْسے
    5. اَمْرِحکم
    6. رَبِّهِمْاپنا رب
    7. وَقَالُوْااور بولے
    8. يٰصٰلِحُاے صالح
    9. ائْتِنَالے آ
    10. بِمَا تَعِدُنَآجس کا تو ہم سے وعدہ کرتا ہے
    11. اِنْاگر
    12. كُنْتَتو ہے
    13. مِنَسے
    14. الْمُرْسَلِيْنَرسول (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
تو انہوں نے اونٹنی کی کونچیں کاٹ ڈالیں اور اپنے رب کے حکم سے سرکش ہوگئے اور کہنے لگے اے صالح ! لے آ ہم پر جس کی تو ہمیں دھمکی دیتا ہے، اگر تو رسولوں سے ہے۔ (77)
The commentary on this passage starts at ayah 7:73.Read it