فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 7. Al-A'raaf · Ayah 81
اِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّنْ دُوْنِ النِّسَآءِ١ؕ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ﴿81﴾
- اِنَّكُمْبیشک تم
- لَتَاْتُوْنَجاتے ہو
- الرِّجَالَمرد (جمع)
- شَهْوَةًشہوت سے
- مِّنْ دُوْنِعلاوہ (چھوڑ کر)
- النِّسَآءِعورتیں
- بَلْبلکہ
- اَنْتُمْتم
- قَوْمٌلوگ
- مُّسْرِفُوْنَحد سے گزر جانے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
بیشک تم عورتوں کو چھوڑ کر مردوں کے پاس شہوت کی خاطر آتے ہو بلکہ تم حد سے گزرنے والے لوگ ہو۔ (81)