تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 7. Al-A'raaf · Ayah 81
اِنَّكُمْ لَتَاْتُوْنَ الرِّجَالَ شَهْوَةً مِّنْ دُوْنِ النِّسَآءِ١ؕ بَلْ اَنْتُمْ قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ﴿81﴾
- اِنَّكُمْبیشک تم
- لَتَاْتُوْنَجاتے ہو
- الرِّجَالَمرد (جمع)
- شَهْوَةًشہوت سے
- مِّنْ دُوْنِعلاوہ (چھوڑ کر)
- النِّسَآءِعورتیں
- بَلْبلکہ
- اَنْتُمْتم
- قَوْمٌلوگ
- مُّسْرِفُوْنَحد سے گزر جانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یعنی خواہش نفسانی پورا کرنے کے لیے عورتوں کو چھوڑ کر لونڈوں پر گرتے ہو۔ حقیقت یہ ہے کہ تم لوگ حد سے نکل جانے والے ہو