IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 10

  1. وَ مَا جَعَلَهُ اللّٰهُ اِلَّا بُشْرٰى وَ لِتَطْمَئِنَّ بِهٖ قُلُوْبُكُمْ١ۚ وَ مَا النَّصْرُ اِلَّا مِنْ عِنْدِ اللّٰهِ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ حَكِیْمٌ۠ع﴿10﴾

    1. وَمَااور نہیں
    2. جَعَلَهُبنایا اسے
    3. اللّٰهُاللہ
    4. اِلَّامگر
    5. بُشْرٰيخوشخبری
    6. وَلِتَطْمَئِنَّتاکہ مطمئن ہوں
    7. بِهٖاس سے
    8. قُلُوْبُكُمْتمہارے دل
    9. وَمَااور نہیں
    10. النَّصْرُمدد
    11. اِلَّامگر
    12. مِنْسے
    13. عِنْدِ اللّٰهِاللہ کے پاس
    14. اِنَّبیشک
    15. اللّٰهَاللہ
    16. عَزِيْزٌغالب
    17. حَكِيْمٌحکمت والا
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اللہ نے اسے نہیں بنایا مگر ایک خوش خبری اور تاکہ اس کے ساتھ تمہارے دل مطمئن ہوں اور نہیں ہے مدد مگر اللہ کی طرف سے۔ بیشک اللہ سب پر غالب، کمال حکمت والا ہے۔ (10)
The commentary on this passage starts at ayah 8:9.Read it