فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 11
اِذْ یُغَشِّیْكُمُ النُّعَاسَ اَمَنَةً مِّنْهُ وَ یُنَزِّلُ عَلَیْكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ مَآءً لِّیُطَهِّرَكُمْ بِهٖ وَ یُذْهِبَ عَنْكُمْ رِجْزَ الشَّیْطٰنِ وَ لِیَرْبِطَ عَلٰى قُلُوْبِكُمْ وَ یُثَبِّتَ بِهِ الْاَقْدَامَؕ﴿11﴾
- اِذْجب
- يُغَشِّيْكُمُتمہیں ڈھانپ لیا (طاری کردی)
- النُّعَاسَاونگھ
- اَمَنَةًتسکین
- مِّنْهُاس سے
- وَيُنَزِّلُاور اتارا اس نے
- عَلَيْكُمْتم پر
- مِّنَسے
- السَّمَآءِآسمان
- مَآءًپانی
- لِّيُطَهِّرَكُمْتاکہ پاک کردے تمہیں
- بِهٖاس سے
- وَيُذْهِبَاور دور کردے
- عَنْكُمْتم سے
- رِجْزَپلیدی (ناپاکی)
- الشَّيْطٰنِشیطان
- وَلِيَرْبِطَاور تاکہ باندھ دے (مضبوط کردے)
- عَلٰيپر
- قُلُوْبِكُمْتمارے دل
- وَيُثَبِّتَاور جمادے
- بِهِاس سے
- الْاَقْدَامَقدم
Translation · Fahm-ul-Quran
جب اس نے اپنی طرف سے تم پر اونگھ طاری فرمائی خوف دور کرنے کے لیے اور تم پر آسمان سے پانی اتارتا کہ اس کے ساتھ تمہیں پاک کردے اور تم سے شیطان کی گندگی دور کرے تاکہ تمہارے دلوں کو مضبوط کر دے اور قدموں کو جما دے۔ “ (11)