فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 46
وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ لَا تَنَازَعُوْا فَتَفْشَلُوْا وَ تَذْهَبَ رِیْحُكُمْ وَ اصْبِرُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَۚ﴿46﴾
- وَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
- اللّٰهَاللہ
- وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
- وَاور
- لَا تَنَازَعُوْاآپس میں جھگڑا نہ کرو
- فَتَفْشَلُوْاپس بزدل ہوجاؤگے
- وَتَذْهَبَاور جاتی رہے گی
- رِيْحُكُمْتمہاری ہوا
- وَاصْبِرُوْااور صبر کرو
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- مَعَساتھ
- الصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اللہ اور اس کے رسول کا حکم مانو اور آپس میں اختلاف مت کرو، ورنہ بزدل ہوجاؤ گے اور تمہاری ہوا اکھڑ جائے گی اور صبر کرو بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ “ (46)