تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 8. Al-Anfaal · Ayah 46

  1. وَ اَطِیْعُوا اللّٰهَ وَ رَسُوْلَهٗ وَ لَا تَنَازَعُوْا فَتَفْشَلُوْا وَ تَذْهَبَ رِیْحُكُمْ وَ اصْبِرُوْا١ؕ اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَۚ﴿46﴾

    1. وَاَطِيْعُوااور اطاعت کرو
    2. اللّٰهَاللہ
    3. وَرَسُوْلَهٗاور اس کا رسول
    4. وَاور
    5. لَا تَنَازَعُوْاآپس میں جھگڑا نہ کرو
    6. فَتَفْشَلُوْاپس بزدل ہوجاؤگے
    7. وَتَذْهَبَاور جاتی رہے گی
    8. رِيْحُكُمْتمہاری ہوا
    9. وَاصْبِرُوْااور صبر کرو
    10. اِنَّبیشک
    11. اللّٰهَاللہ
    12. مَعَساتھ
    13. الصّٰبِرِيْنَصبر کرنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور خدا اور اس کے رسول کے حکم پر چلو اور آپس میں جھگڑا نہ کرنا کہ (ایسا کرو گے تو) تم بزدل ہو جاؤ گے اور تمہارا اقبال جاتا رہے گا اور صبر سے کام لو۔ کہ خدا صبر کرنے والوں کا مددگار ہے