فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 53
ذٰلِكَ بِاَنَّ اللّٰهَ لَمْ یَكُ مُغَیِّرًا نِّعْمَةً اَنْعَمَهَا عَلٰى قَوْمٍ حَتّٰى یُغَیِّرُوْا مَا بِاَنْفُسِهِمْ١ۙ وَ اَنَّ اللّٰهَ سَمِیْعٌ عَلِیْمٌۙ﴿53﴾
- ذٰلِكَیہ
- بِاَنَّاس لیے کہ
- اللّٰهَاللہ
- لَمْ يَكُنہیں ہے
- مُغَيِّرًابدلنے والا
- نِّعْمَةًکوئی نعمت
- اَنْعَمَهَااسے دی
- عَلٰي قَوْمٍکسی قوم کو
- حَتّٰيجب تک
- يُغَيِّرُوْاوہ بدلیں
- مَاجو
- بِاَنْفُسِهِمْان کے دلوں میں
- وَاَنَّاور یہ کہ
- اللّٰهَاللہ
- سَمِيْعٌسننے والا
- عَلِيْمٌجاننے والا
Translation · Fahm-ul-Quran
یہ اس لیے کہ بیشک اللہ کبھی نعمت بدلنے والا نہیں جو اس نے کسی قوم پر کی ہو، یہاں تک کہ وہ خود بدل دیں جو ان کے دلوں میں ہے اور اس لیے کہ بیشک اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔ “ (53)