فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 58
وَ اِمَّا تَخَافَنَّ مِنْ قَوْمٍ خِیَانَةً فَانْۢبِذْ اِلَیْهِمْ عَلٰى سَوَآءٍ١ؕ اِنَّ اللّٰهَ لَا یُحِبُّ الْخَآئِنِیْنَ۠ع﴿58﴾
- وَاِمَّااور اگر
- تَخَافَنَّتمہیں خوف ہو
- مِنْسے
- قَوْمٍکسی قوم
- خِيَانَةًخیانت (دغا بازی)
- فَانْۢبِذْتو پھینک دو
- اِلَيْهِمْان کی طرف
- عَلٰيپر
- سَوَآءٍبرابری
- اِنَّبیشک
- اللّٰهَاللہ
- لَا يُحِبُّپسند نہیں کرتا
- الْخَآئِنِيْنَدغا باز (جمع)
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اگر کبھی آپ کسی قوم کی جانب سے اس کی خیانت سے ڈریں تو ان کا عہد ان کی طرف برابری کی بنیاد پر پھینک دیں بیشک اللہ خیانت کرنے والوں سے محبت نہیں کرتا۔ (58)