فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 8. Al-Anfaal · Ayah 59
وَ لَا یَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا سَبَقُوْا١ؕ اِنَّهُمْ لَا یُعْجِزُوْنَ﴿59﴾
- وَلَا يَحْسَبَنَّاور ہرگز خیال نہ کریں
- الَّذِيْنَ كَفَرُوْاجن لوگوں نے کفر کیا (کافر)
- سَبَقُوْاوہ بھاگ نکلے
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- لَا يُعْجِزُوْنَوہ عاجز نہ کرسکیں گے
Translation · Fahm-ul-Quran
اور جن لوگوں نے کفر کیا ہرگز گمان نہ کریں کہ وہ بچ نکلیں گے بیشک وہ عاجز نہیں کرسکتے۔ “ (59)