فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 22
وَّ جَآءَ رَبُّكَ وَ الْمَلَكُ صَفًّا صَفًّاۚ﴿22﴾
- وَّجَآءَاور آئے گا
- رَبُّكَتمہارا رب
- وَالْمَلَكُاور (آئیں) فرشتے
- صَفًّا صَفًّاقطار در قطار
Translation · Fahm-ul-Quran
اور آپ کا رب جلوہ فرما ہوگا اس حال میں کہ فرشتے قطار اندر قطار کھڑے ہوں گے