فہم القرآن
Fahm-ul-Quran · 89. Al-Fajr · Ayah 23
وَ جِایْٓءَ یَوْمَئِذٍۭ بِجَهَنَّمَ١ۙ۬ یَوْمَئِذٍ یَّتَذَكَّرُ الْاِنْسَانُ وَ اَنّٰى لَهُ الذِّكْرٰىؕ﴿23﴾
- وَجِايْٓءَاور لائی جائے
- يَوْمَئِذٍۢاس دن
- بِجَهَنَّمَجہنم میں
- يَوْمَئِذٍاس دن
- يَّتَذَكَّرُسوچے گا
- الْاِنْسَانُانسان
- وَاَنّٰى لَهُاور کہاں اس کیلئے
- الذِّكْرٰىسوچنا
Translation · Fahm-ul-Quran
اور اس دن جہنم سامنے لائی جائے گی، اس دن انسان کو سمجھ آئے گی مگر اس وقت اس کے سمجھنے کا کیا فائدہ ؟