IntroSurah Introduction

فہم القرآن

Fahm-ul-Quran · 9. At-Tawba · Ayah 35

  1. یَّوْمَ یُحْمٰى عَلَیْهَا فِیْ نَارِ جَهَنَّمَ فَتُكْوٰى بِهَا جِبَاهُهُمْ وَ جُنُوْبُهُمْ وَ ظُهُوْرُهُمْ١ؕ هٰذَا مَا كَنَزْتُمْ لِاَنْفُسِكُمْ فَذُوْقُوْا مَا كُنْتُمْ تَكْنِزُوْنَ﴿35﴾

    1. يَّوْمَجس دن
    2. يُحْمٰيتپایا جائے گا
    3. عَلَيْهَااس پر
    4. فِيْمیں
    5. نَارِ جَهَنَّمَجہنم کی آگ
    6. فَتُكْوٰي بِهَاپھر داغا جائے گا اس سے
    7. جِبَاهُهُمْان کی پیشانی (جمع)
    8. وَجُنُوْبُهُمْاور ان کے پہلو (جمع)
    9. وَظُهُوْرُهُمْاور ان کی پیٹھ (جمع)
    10. هٰذَایہ ہے
    11. مَاجو
    12. كَنَزْتُمْتم نے جمع کرکے رکھا
    13. لِاَنْفُسِكُمْاپنے لیے
    14. فَذُوْقُوْاپس مزہ چکھو
    15. مَاجو
    16. كُنْتُمْ تَكْنِزُوْنَتم جمع کرکے رکھتے تھے
Translation · Fahm-ul-Quran
جس دن اسے جہنم کی آگ میں تپایاجائے گا پھر اس کے ساتھ ان کی پیشانیوں اور ان کے پہلوؤں اور ان کی پشتوں کو داغا جائے گا یہ ہے جو تم نے اپنے لیے جمع کیا تھا سوچکھو جو تم جمع کرتے تھے۔ “ (35)
The commentary on this passage starts at ayah 9:34.Read it