تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 16
قُلْ لَّوْ شَآءَ اللّٰهُ مَا تَلَوْتُهٗ عَلَیْكُمْ وَ لَاۤ اَدْرٰىكُمْ بِهٖ١ۖ٘ فَقَدْ لَبِثْتُ فِیْكُمْ عُمُرًا مِّنْ قَبْلِهٖ١ؕ اَفَلَا تَعْقِلُوْنَ﴿16﴾
- قُلْآپ کہہ دیں
- لَّوْ شَآءَ اللّٰهُاگر چاہتا اللہ
- مَا تَلَوْتُهٗنہ پڑھتا میں اسے
- عَلَيْكُمْتم پر
- وَلَآ اَدْرٰىكُمْاور نہ خبر دیتا تمہیں
- بِهٖاس کی
- فَقَدْ لَبِثْتُتحقیق میں رہ چکا ہوں
- فِيْكُمْتم میں
- عُمُرًاایک عمر
- مِّنْ قَبْلِهٖاس سے پہلے
- اَفَلَاسو کیا نہ
- تَعْقِلُوْنَعقل سے کام لیتے تم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یہ بھی) کہہ دو کہ اگر خدا چاہتا تو (نہ تو) میں ہی یہ (کتاب) تم کو پڑھ کر سناتا اور نہ وہی تمہیں اس سے واقف کرتا۔ میں اس سے پہلے تم میں ایک عمر رہا ہوں (اور کبھی ایک کلمہ بھی اس طرح کا نہیں کہا) بھلا تم سمجھتے نہیں