تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 35

  1. قُلْ هَلْ مِنْ شُرَكَآئِكُمْ مَّنْ یَّهْدِیْۤ اِلَى الْحَقِّ١ؕ قُلِ اللّٰهُ یَهْدِیْ لِلْحَقِّ١ؕ اَفَمَنْ یَّهْدِیْۤ اِلَى الْحَقِّ اَحَقُّ اَنْ یُّتَّبَعَ اَمَّنْ لَّا یَهِدِّیْۤ اِلَّاۤ اَنْ یُّهْدٰى١ۚ فَمَا لَكُمْ١۫ كَیْفَ تَحْكُمُوْنَ﴿35﴾

    1. قُلْآپ پوچھیں
    2. هَلْکیا
    3. مِنْسے
    4. شُرَكَآئِكُمْتمہارے شریک
    5. مَّنْجو
    6. يَّهْدِيْٓراہ بتائے
    7. اِلَى الْحَقِّحق کی طرف (صحیح)
    8. قُلِآپ کہ دیں
    9. اللّٰهُاللہ
    10. يَهْدِيْراہ بتاتا ہے
    11. لِلْحَقِّصحیح
    12. اَفَمَنْپس کیا جو
    13. يَّهْدِيْٓراہ بتاتا ہے
    14. اِلَى الْحَقِّحق کی طرف (صحیح)
    15. اَحَقُّزیادہ حقدار
    16. اَنْ يُّتَّبَعَپیروی کی جائے
    17. اَمَّنْیا جو
    18. لَّا يَهِدِّيْٓوہ راہ نہیں پاتا
    19. اِلَّآمگر
    20. اَنْیہ کہ
    21. يُّهْدٰىاسے راہ دکھائی جائے
    22. فَمَا لَكُمْسو تمہیں کیا ہوا
    23. كَيْفَکیسا
    24. تَحْكُمُوْنَتم فیصلہ کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
پوچھو کہ بھلا تمہارے شریکوں میں کون ایسا ہے کہ حق کا رستہ دکھائے۔ کہہ دو کہ خدا ہی حق کا رستہ دکھاتا ہے۔ بھلا جو حق کا رستہ دکھائے وہ اس قابل ہے کہ اُس کی پیروی کی جائے یا وہ کہ جب تک کوئی اسے رستہ نہ بتائے رستہ نہ پائے۔ تو تم کو کیا ہوا ہے کیسا انصاف کرتے ہو؟