تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 56

  1. هُوَ یُحْیٖ وَ یُمِیْتُ وَ اِلَیْهِ تُرْجَعُوْنَ﴿56﴾

    1. ھُوَوہی
    2. يُحْيٖزندگی دیتا ہے
    3. وَيُمِيْتُاور مارتا ہے
    4. وَاِلَيْهِاور اس کی طرف
    5. تُرْجَعُوْنَتم لوٹائے جاؤگے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہی جان بخشتا اور (وہی) موت دیتا ہے اور تم لوگ اسی کی طرف لوٹ کر جاؤ گے