تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 64
لَهُمُ الْبُشْرٰى فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ فِی الْاٰخِرَةِ١ؕ لَا تَبْدِیْلَ لِكَلِمٰتِ اللّٰهِ١ؕ ذٰلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِیْمُؕ﴿64﴾
- لَھُمُان کے لیے
- الْبُشْرٰيبشارت
- فِيمیں
- الْحَيٰوةِ الدُّنْيَادنیا کی زندگی
- وَاور
- فِيمیں
- الْاٰخِرَةِآخرت
- لَا تَبْدِيْلَتبدیلی نہیں
- لِكَلِمٰتِباتوں میں
- اللّٰهِاللہ
- ذٰلِكَیہ
- ھُوَوہ
- الْفَوْزُکامیابی
- الْعَظِيْمُبڑی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ان کے لیے دنیا کی زندگی میں بھی بشارت ہے اور آخرت میں بھی۔ خدا کی باتیں بدلتی نہیں۔ یہی تو بڑی کامیابی ہے