تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 80
فَلَمَّا جَآءَ السَّحَرَةُ قَالَ لَهُمْ مُّوْسٰۤى اَلْقُوْا مَاۤ اَنْتُمْ مُّلْقُوْنَ﴿80﴾
- فَلَمَّاپھر جب
- جَآءَآگئے
- السَّحَرَةُجادوگر
- قَالَکہا
- لَھُمْان سے
- مُّوْسٰٓىموسیٰ
- اَلْقُوْاتم ڈالو
- مَآجو
- اَنْتُمْتم
- مُّلْقُوْنَڈالنے والے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب جادوگر آئے تو موسیٰ نے ان سے کہا تم کو جو ڈالنا ہے ڈالو