تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 85
فَقَالُوْا عَلَى اللّٰهِ تَوَكَّلْنَا١ۚ رَبَّنَا لَا تَجْعَلْنَا فِتْنَةً لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِیْنَۙ﴿85﴾
- فَقَالُوْاتو انہوں نے کہا
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- تَوَكَّلْنَاہم نے بھروسہ کیا
- رَبَّنَااے ہمارے رب
- لَا تَجْعَلْنَانہ بنا ہمیں
- فِتْنَةًتختہ مشق
- لِّلْقَوْمِقوم کا
- الظّٰلِمِيْنَظالم (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو وہ بولے کہ ہم خدا ہی پر بھروسہ رکھتے ہیں۔ اے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ہاتھ سے آزمائش میں نہ ڈال