تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 92
فَالْیَوْمَ نُنَجِّیْكَ بِبَدَنِكَ لِتَكُوْنَ لِمَنْ خَلْفَكَ اٰیَةً١ؕ وَ اِنَّ كَثِیْرًا مِّنَ النَّاسِ عَنْ اٰیٰتِنَا لَغٰفِلُوْنَ۠ع﴿92﴾
- فَالْيَوْمَسو آج
- نُنَجِّيْكَہم تجھے بچا دیں گے
- بِبَدَنِكَتیرے بدن سے
- لِتَكُوْنَتاکہ تو رہے
- لِمَنْان کے لیے جو
- خَلْفَكَتیرے بعد آئیں
- اٰيَةًایک نشانی
- وَاِنَّاور بیشک
- كَثِيْرًااکثر
- مِّنَ النَّاسِلوگوں میں سے
- عَنْسے
- اٰيٰتِنَاہماری نشانیاں
- لَغٰفِلُوْنَغافل ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو آج ہم تیرے بدن کو (دریا سے) نکال لیں گے تاکہ تو پچھلوں کے لئے عبرت ہو۔ اور بہت سے لوگ ہماری نشانیوں سے بےخبر ہیں