تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 10. Yunus · Ayah 95
وَ لَا تَكُوْنَنَّ مِنَ الَّذِیْنَ كَذَّبُوْا بِاٰیٰتِ اللّٰهِ فَتَكُوْنَ مِنَ الْخٰسِرِیْنَ﴿95﴾
- وَلَا تَكُوْنَنَّاور نہ ہونا
- مِنَسے
- الَّذِيْنَوہ لوگ جو
- كَذَّبُوْاانہوں نے جھٹلایا
- بِاٰيٰتِآیتوں کو
- اللّٰهِاللہ
- فَتَكُوْنَپھر ہوجائے
- مِنَسے
- الْخٰسِرِيْنَخسارہ پانے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور نہ ان لوگوں میں ہونا جو خدا کی آیتوں کی تکذیب کرتے ہیں نہیں تو نقصان اٹھاؤ گے