تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 103. Al-Asr · Ayah 3

  1. اِلَّا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ۠ع﴿3﴾

    1. اِلَّاسوائے
    2. الَّذِيْنَ اٰمَنُوْاجو لوگ ایمان لائے
    3. وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِاور انہوں نے عمل کئے نیک
    4. وَتَوَاصَوْا بالْحَقِّاور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی
    5. وَتَوَاصَوْااور وصیت کی
    6. بِالصَّبْرِصبر کی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
مگر وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور آپس میں حق (بات) کی تلقین اور صبر کی تاکید کرتے رہے