تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 104. Al-Humaza · Ayah 4

  1. كَلَّا لَیُنْۢبَذَنَّ فِی الْحُطَمَةِ٘ۖ﴿4﴾

    1. كَلَّاہرگز نہیں
    2. لَيُنْۢبَذَنَّضرور ڈالا جائے گا
    3. فِيمیں
    4. الْحُطَمَةِحطمہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا