تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 33
قَالَ اِنَّمَا یَاْتِیْكُمْ بِهِ اللّٰهُ اِنْ شَآءَ وَ مَاۤ اَنْتُمْ بِمُعْجِزِیْنَ﴿33﴾
- قَالَاس نے کہا
- اِنَّمَا يَاْتِيْكُمْصرف لائے گا تم پر
- بِهِاس کو
- اللّٰهُاللہ
- اِنْ شَآءَاگر چاہے گا وہ
- وَمَآ اَنْتُمْاور تم نہیں
- بِمُعْجِزِيْنَعاجز کردینے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
نوح نے کہا کہ اس کو خدا ہی چاہے گا تو نازل کرے گا۔ اور تم (اُس کو کسی طرح) ہرا نہیں سکتے