تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 37
وَ اصْنَعِ الْفُلْكَ بِاَعْیُنِنَا وَ وَحْیِنَا وَ لَا تُخَاطِبْنِیْ فِی الَّذِیْنَ ظَلَمُوْا١ۚ اِنَّهُمْ مُّغْرَقُوْنَ﴿37﴾
- وَاصْنَعِاور تو بنا
- الْفُلْكَکشتی
- بِاَعْيُنِنَاہمارے سامنے
- وَوَحْيِنَااور ہمارے حکم سے
- وَلَا تُخَاطِبْنِيْاور نہ بات کرنا مجھ سے
- فِيمیں
- الَّذِيْنَ ظَلَمُوْاجن لوگوں نے ظلم کیا (ظالم)
- اِنَّهُمْبیشک وہ
- مُّغْرَقُوْنَڈوبنے والے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ایک کشتی ہمارے حکم سے ہمارے روبرو بناؤ۔ اور جو لوگ ظالم ہیں ان کے بارے میں ہم سے کچھ نہ کہنا کیونکہ وہ ضرور غرق کردیئے جائیں گے