تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 54
اِنْ نَّقُوْلُ اِلَّا اعْتَرٰىكَ بَعْضُ اٰلِهَتِنَا بِسُوْٓءٍ١ؕ قَالَ اِنِّیْۤ اُشْهِدُ اللّٰهَ وَ اشْهَدُوْۤا اَنِّیْ بَرِیْٓءٌ مِّمَّا تُشْرِكُوْنَۙ﴿54﴾
- اِنْنہیں
- نَّقُوْلُہم کہتے
- اِلَّامگر
- اعْتَرٰىكَتجھے آسیب پہنچایا ہے
- بَعْضُکسی
- اٰلِهَتِنَاہمارا معبود
- بِسُوْٓءٍبری طرح
- قَالَاس نے کہا
- اِنِّىْٓبیشک میں
- اُشْهِدُگواہ کرتا ہوں
- اللّٰهَاللہ
- وَاشْهَدُوْٓااور تم گواہ رہو
- اَنِّىْبیشک میں
- بَرِيْٓءٌبیزار ہوں
- مِّمَّاان سے
- تُشْرِكُوْنَتم شریک کرتے ہو
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ ہمارے کسی معبود نے تمہیں آسیب پہنچا کر (دیوانہ کر) دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں خدا کو گواہ کرتا ہوں اور تم بھی گواہ رہو کہ جن کو تم (خدا کا) شریک بناتے ہو میں اس سے بیزار ہوں