تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 56
اِنِّیْ تَوَكَّلْتُ عَلَى اللّٰهِ رَبِّیْ وَ رَبِّكُمْ١ؕ مَا مِنْ دَآبَّةٍ اِلَّا هُوَ اٰخِذٌۢ بِنَاصِیَتِهَا١ؕ اِنَّ رَبِّیْ عَلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ﴿56﴾
- اِنِّىْبیشک میں
- تَوَكَّلْتُمیں نے بھروسہ کیا
- عَلَي اللّٰهِاللہ پر
- رَبِّيْمیرا رب
- وَرَبِّكُمْاور تمہارا رب
- مَانہیں
- مِنْکوئی
- دَآبَّةٍچلنے والا
- اِلَّامگر
- هُوَوہ
- اٰخِذٌپکڑنے والا
- بِنَاصِيَتِهَااس کو چوٹی سے
- اِنَّبیشک
- رَبِّيْمیرا رب
- عَلٰيپر
- صِرَاطٍراستہ
- مُّسْتَقِيْمٍسیدھا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
میں خدا پر جو میرا اور تمہارا (سب کا) پروردگار ہے، بھروسہ رکھتا ہوں (زمین پر) جو چلنے پھرنے والا ہے وہ اس کو چوٹی سے پکڑے ہوئے ہے۔ بےشک میرا پروردگار سیدھے رستے پر ہے