تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 59
وَ تِلْكَ عَادٌ١ۙ۫ جَحَدُوْا بِاٰیٰتِ رَبِّهِمْ وَ عَصَوْا رُسُلَهٗ وَ اتَّبَعُوْۤا اَمْرَ كُلِّ جَبَّارٍ عَنِیْدٍ﴿59﴾
- وَتِلْكَاور یہ
- عَادٌعاد
- جَحَدُوْاانہوں نے انکار کیا
- بِاٰيٰتِآیتوں کا
- رَبِّهِمْاپنا رب
- وَعَصَوْااور انہوں نے نافرمانی کی
- رُسُلَهٗاپنے رسول
- وَاتَّبَعُوْٓااور پیروی کی
- اَمْرَحکم
- كُلِّ جَبَّارٍہر سرکش
- عَنِيْدٍضدی
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
یہ (وہی) عاد ہیں جنہوں نے خدا کی نشانیوں سے انکار کیا اور اس کے پیغمبروں کی نافرمانی کی اور ہر متکبر وسرکش کا کہا مانا