تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 11. Hud · Ayah 67

  1. وَ اَخَذَ الَّذِیْنَ ظَلَمُوا الصَّیْحَةُ فَاَصْبَحُوْا فِیْ دِیَارِهِمْ جٰثِمِیْنَۙ﴿67﴾

    1. وَاَخَذَاور آپکڑا
    2. الَّذِيْنَوہ جو
    3. ظَلَمُواانہوں نے ظلم کیا (ظالم)
    4. الصَّيْحَةُچنگھاڑ
    5. فَاَصْبَحُوْاپس انہوں نے صبح کی
    6. فِيْمیں
    7. دِيَارِهِمْاپنے گھر
    8. جٰثِمِيْنَاوندھے پڑے رہ گئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑ (کی صورت میں عذاب) نے آپکڑا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے