تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 110. An-Nasr · Ayah 3
فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَ اسْتَغْفِرْهُ١ؔؕ اِنَّهٗ كَانَ تَوَّابًا۠ع﴿3﴾
- فَسَبِّحْپس پاکی بیان کریں
- بِحَمْدِتعریف کے ساتھ
- رَبِّكَاپنے رب کی
- وَاسْتَغْفِرْهُاور بخشش طلب کیجئے اس سے
- ڼ اِنَّهٗ كَانَبیشک وہ۔ ہے
- تَوَّابًابڑا توبہ قبول کرنیوالا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے