تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 114. An-Naas · Ayah 5
الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ﴿5﴾
- الَّذِيْ يُوَسْوِسُجو وسوسہ ڈالتا ہے
- فِيْمیں
- صُدُوْرِ النَّاسِلوگوں کے دلوں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے