تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 20
وَ شَرَوْهُ بِثَمَنٍۭ بَخْسٍ دَرَاهِمَ مَعْدُوْدَةٍ١ۚ وَ كَانُوْا فِیْهِ مِنَ الزَّاهِدِیْنَ۠ع﴿20﴾
- وَشَرَوْهُاور انہوں نے اسے بیچ دیا
- بِثَمَنٍدام
- بَخْسٍکھوٹے
- دَرَاهِمَدرہم
- مَعْدُوْدَةٍگنتی کے
- وَكَانُوْااور وہ تھے
- فِيْهِاس میں
- مِنَسے
- الزَّاهِدِيْنَبےرغبت، بےزار
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اس کو تھوڑی سی قیمت (یعنی) معدودے چند درہموں پر بیچ ڈالا۔ اور انہیں ان (کے بارے) میں کچھ لالچ نہ تھا