تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 32

  1. قَالَتْ فَذٰلِكُنَّ الَّذِیْ لُمْتُنَّنِیْ فِیْهِ١ؕ وَ لَقَدْ رَاوَدْتُّهٗ عَنْ نَّفْسِهٖ فَاسْتَعْصَمَ١ؕ وَ لَئِنْ لَّمْ یَفْعَلْ مَاۤ اٰمُرُهٗ لَیُسْجَنَنَّ وَ لَیَكُوْنًا مِّنَ الصّٰغِرِیْنَ﴿32﴾

    1. قَالَتْوہ بولی
    2. فَذٰلِكُنَّسو یہ وہی ہے
    3. الَّذِيْجو کہ
    4. لُمْتُنَّنِيْتم نے ملامت کی مجھے
    5. فِيْهِاس میں
    6. وَلَقَدْ رَاوَدْتُّهٗاور میں نے اسے پھسلایا
    7. عَنْسے
    8. نَّفْسِهٖاس کا نفس
    9. فَاسْتَعْصَمَتو اس نے بچالیا
    10. وَلَئِنْاور اگر
    11. لَّمْ يَفْعَلْاس نے نہ کیا
    12. مَآجو
    13. اٰمُرُهٗمیں کہتی ہوں اسے
    14. لَيُسْجَنَنَّالبتہ قید کردیا جائیگا
    15. وَلَيَكُوْنًااور البتہ ہوجائے گا
    16. مِّنَسے
    17. الصّٰغِرِيْنَبےعزت (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
تب زلیخا نے کہا یہ وہی ہے جس کے بارے میں تم مجھے طعنے دیتی تھیں۔ اور بےشک میں نے اس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا مگر یہ بچا رہا۔ اور اگر یہ وہ کام نہ کرے گا جو میں اسے کہتی ہوں تو قید کردیا جائے گا اور ذلیل ہوگا