تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 12. Yusuf · Ayah 97

  1. قَالُوْا یٰۤاَبَانَا اسْتَغْفِرْ لَنَا ذُنُوْبَنَاۤ اِنَّا كُنَّا خٰطِئِیْنَ﴿97﴾

    1. قَالُوْاوہ بولے
    2. يٰٓاَبَانَااے ہمارے باپ
    3. اسْتَغْفِرْ لَنَاہمارے لیے بخشش مانگ
    4. ذُنُوْبَنَآہمارے گناہ
    5. اِنَّابیشک ہم
    6. كُنَّاتھے
    7. خٰطِئِيْنَخطا کار (جمع)
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
بیٹوں نے کہا کہ ابا ہمارے لیے ہمارے گناہ کی مغفرت مانگیئے۔ بےشک ہم خطاکار تھے
The commentary on this passage starts at ayah 12:96.Read it