تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 13. Ar-Ra'd · Ayah 23

  1. جَنّٰتُ عَدْنٍ یَّدْخُلُوْنَهَا وَ مَنْ صَلَحَ مِنْ اٰبَآئِهِمْ وَ اَزْوَاجِهِمْ وَ ذُرِّیّٰتِهِمْ وَ الْمَلٰٓئِكَةُ یَدْخُلُوْنَ عَلَیْهِمْ مِّنْ كُلِّ بَابٍۚ﴿23﴾

    1. جَنّٰتُباغات
    2. عَدْنٍہمیشگی
    3. يَّدْخُلُوْنَهَاوہ اس میں داخل ہوں گے
    4. وَمَنْاور جو
    5. صَلَحَنیک ہوئے
    6. مِنْسے (میں)
    7. اٰبَآئِهِمْان کے باپ دادا
    8. وَاَزْوَاجِهِمْاور ان کی بیویاں
    9. وَذُرِّيّٰتِهِمْاور ان کی اولاد
    10. وَالْمَلٰٓئِكَةُاور فرشتے
    11. يَدْخُلُوْنَداخل ہوں گے
    12. عَلَيْهِمْان پر
    13. مِّنْسے
    14. كُلِّ بَابٍہر دروازہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(یعنی) ہمیشہ رہنے کے باغات جن میں وہ داخل ہوں گے اور ان کے باپ دادا اور بیبیوں اور اولاد میں سے جو نیکوکار ہوں گے وہ بھی (بہشت میں جائیں گے) اور فرشتے (بہشت کے) ہر ایک دروازے سے ان کے پاس آئیں گے