تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 13. Ar-Ra'd · Ayah 4

  1. وَ فِی الْاَرْضِ قِطَعٌ مُّتَجٰوِرٰتٌ وَّ جَنّٰتٌ مِّنْ اَعْنَابٍ وَّ زَرْعٌ وَّ نَخِیْلٌ صِنْوَانٌ وَّ غَیْرُ صِنْوَانٍ یُّسْقٰى بِمَآءٍ وَّاحِدٍ١۫ وَ نُفَضِّلُ بَعْضَهَا عَلٰى بَعْضٍ فِی الْاُكُلِ١ؕ اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّعْقِلُوْنَ﴿4﴾

    1. وَاور
    2. فِيمیں
    3. الْاَرْضِزمین
    4. قِطَعٌقطعات
    5. مُّتَجٰوِرٰتٌپاس پاس
    6. وَّجَنّٰتٌاور باغات
    7. مِّنْسے۔ کے
    8. اَعْنَابٍانگور (جمع)
    9. وَّزَرْعٌاور کھیتیاں
    10. وَّنَخِيْلٌاور کھجور
    11. صِنْوَانٌایک جڑ سے دو شاخ والی
    12. وَّغَيْرُاور بغیر
    13. صِنْوَانٍدو شاخوں والی
    14. يُّسْقٰىسیراب کیا جاتا ہے
    15. بِمَآءٍپانی سے
    16. وَّاحِدٍایک
    17. وَنُفَضِّلُاور ہم فضیلت دیتے ہیں
    18. بَعْضَهَاان کا ایک
    19. عَلٰيپر
    20. بَعْضٍدوسرا
    21. فِيمیں
    22. الْاُكُلِذائقہ
    23. اِنَّبیشک
    24. فِيْمیں
    25. ذٰلِكَاس
    26. لَاٰيٰتٍنشانیاں
    27. لِّقَوْمٍلوگوں کے لیے
    28. يَّعْقِلُوْنَعقل سے کام لیتے ہیں
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور زمین میں کئی طرح کے قطعات ہیں۔ ایک دوسرے سے ملے ہوئے اور انگور کے باغ اور کھیتی اور کھجور کے درخت۔ بعض کی بہت سی شاخیں ہوتی ہیں اور بعض کی اتنی نہیں ہوتیں (باوجود یہ کہ) پانی سب کو ایک ہی ملتا ہے۔ اور ہم بعض میوؤں کو بعض پر لذت میں فضیلت دیتے ہیں۔ اس میں سمجھنے والوں کے لیے بہت سی نشانیاں ہیں
Tafseer Ibn-e-Kaseer - 13 : 4