تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 14. Ibrahim · Ayah 30
وَ جَعَلُوْا لِلّٰهِ اَنْدَادًا لِّیُضِلُّوْا عَنْ سَبِیْلِهٖ١ؕ قُلْ تَمَتَّعُوْا فَاِنَّ مَصِیْرَكُمْ اِلَى النَّارِ﴿30﴾
- وَجَعَلُوْااور انہوں نے ٹھہرائے
- لِلّٰهِاللہ کے لیے
- اَنْدَادًاشریک
- لِّيُضِلُّوْاتاکہ وہ گمراہ کریں
- عَنْسے
- سَبِيْلِهٖاس کا راستہ
- قُلْکہ دیں
- تَمَتَّعُوْافائدہ اٹھا لو
- فَاِنَّپھر بیشک
- مَصِيْرَكُمْتمہارا لوٹنا
- اِلَىطرف
- النَّارِجہنم
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کئے کہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کریں۔ کہہ دو کہ (چند روز) فائدے اٹھا لو آخرکار تم کو دوزخ کی طرف لوٹ کر جانا ہے