تفسیر ابنِ کثیر

Tafseer Ibn-e-Kaseer · 14. Ibrahim · Ayah 7

  1. وَ اِذْ تَاَذَّنَ رَبُّكُمْ لَئِنْ شَكَرْتُمْ لَاَزِیْدَنَّكُمْ وَ لَئِنْ كَفَرْتُمْ اِنَّ عَذَابِیْ لَشَدِیْدٌ﴿7﴾

    1. وَاِذْ تَاَذَّنَاور جب آگاہ کیا
    2. رَبُّكُمْتمہارا رب
    3. لَئِنْالبتہ اگر
    4. شَكَرْتُمْتم شکر کرو گے
    5. لَاَزِيْدَنَّكُمْمیں ضرور تمہیں اور زیادہ دوں گا
    6. وَلَئِنْاور البتہ اگر
    7. كَفَرْتُمْتم نے ناشکری کی
    8. اِنَّبیشک
    9. عَذَابِيْمیرا عذاب
    10. لَشَدِيْدٌبڑا سخت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور جب تمہارے پروردگار نے (تم کو) آگاہ کیا کہ اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں زیادہ دوں گا اور اگر ناشکری کرو گے تو (یاد رکھو کہ) میرا عذاب بھی سخت ہے