تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 11
وَ مَا یَاْتِیْهِمْ مِّنْ رَّسُوْلٍ اِلَّا كَانُوْا بِهٖ یَسْتَهْزِءُوْنَ﴿11﴾
- وَمَا يَاْتِيْهِمْاور نہیں آیا ان کے پاس
- مِّنْ رَّسُوْلٍکوئی رسول
- اِلَّامگر
- كَانُوْاوہ تھے
- بِهٖاس سے
- يَسْتَهْزِءُوْنَاستہزا کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور اُن کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا تھا مگر وہ اُس کے ساتھ استہزاء کرتے تھے