تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 29
فَاِذَا سَوَّیْتُهٗ وَ نَفَخْتُ فِیْهِ مِنْ رُّوْحِیْ فَقَعُوْا لَهٗ سٰجِدِیْنَ﴿29﴾
- فَاِذَاپھر جب
- سَوَّيْتُهٗمیں اسے درست کرلوں
- وَنَفَخْتُاور پھونکوں
- فِيْهِاس میں
- مِنْ رُّوْحِيْاپنی روح سے
- فَقَعُوْاتو گر پڑو تم
- لَهٗاس کے لیے
- سٰجِدِيْنَسجدہ کرتے ہوئے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
جب اس کو (صورت انسانیہ میں) درست کر لوں اور اس میں اپنی (بےبہا چیز یعنی) روح پھونک دوں تو اس کے آگے سجدے میں گر پڑنا