تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 33
قَالَ لَمْ اَكُنْ لِّاَسْجُدَ لِبَشَرٍ خَلَقْتَهٗ مِنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ﴿33﴾
- قَالَاس نے کہا
- لَمْ اَكُنْمیں نہیں ہوں
- لِّاَسْجُدَکہ سجدہ کروں
- لِبَشَرٍانسان کو
- خَلَقْتَهٗتو نے اس کو پیدا کیا
- مِنْسے
- صَلْصَالٍکھکھناتا ہوا
- مِّنْسے
- حَمَاٍسیاہ گارا
- مَّسْنُوْنٍسڑا ہوا
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
(اس نے) کہا کہ میں ایسا نہیں ہوں کہ انسان کو جس کو تو نے کھنکھناتے سڑے ہوئے گارے سے بنایا ہے سجدہ کروں