تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 4
وَ مَاۤ اَهْلَكْنَا مِنْ قَرْیَةٍ اِلَّا وَ لَهَا كِتَابٌ مَّعْلُوْمٌ﴿4﴾
- وَمَآاور نہیں
- اَهْلَكْنَاہم نے ہلاک کیا
- مِنْکسی
- قَرْيَةٍبستی
- اِلَّامگر
- وَلَهَااس کے لیے
- كِتَابٌایک لکھا ہوا
- مَّعْلُوْمٌمقررہ وقت
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی۔ مگر اس کا وقت مرقوم ومعین تھا