تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 44
لَهَا سَبْعَةُ اَبْوَابٍ١ؕ لِكُلِّ بَابٍ مِّنْهُمْ جُزْءٌ مَّقْسُوْمٌ۠ع﴿44﴾
- لَهَااس کے لیے
- سَبْعَةُسات
- اَبْوَابٍدروازے
- لِكُلِّ بَابٍہر دروازہ کے لیے
- مِّنْهُمْان سے
- جُزْءٌایک حصہ
- مَّقْسُوْمٌتقسیم شدہ
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
اس کے سات دروازے ہیں۔ ہر ایک دروازے کے لیے ان میں سے جماعتیں تقسیم کردی گئی ہیں