تفسیر ابنِ کثیر
Tafseer Ibn-e-Kaseer · 15. Al-Hijr · Ayah 63
قَالُوْا بَلْ جِئْنٰكَ بِمَا كَانُوْا فِیْهِ یَمْتَرُوْنَ﴿63﴾
- قَالُوْاوہ بولے
- بَلْبلکہ
- جِئْنٰكَہم آئے ہیں تمہارے پاس
- بِمَااس کے ساتھ جو
- كَانُوْاوہ تھے
- فِيْهِاس میں
- يَمْتَرُوْنَشک کرتے
Translation · Tafseer Ibn-e-Kaseer
وہ بولے کہ نہیں بلکہ ہم آپ کے پاس وہ چیز لے کر آئے ہیں جس میں لوگ شک کرتے تھے